پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم’’زیرو‘‘کی پروموشن کیلئے دبئی پہنچ گئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والے فلم ’’زیرو’’کی پروموشن کیلئے دبئی پہنچ گئے ۔شاہ رخ  نے دبئی کے گلوبل ولیج اورمسقط کے سٹی سینٹر پہنچے جہاں انہوں نے صرف مداحوں کیلئے اپنے مشہور ڈائلگاز پر پرفارم کیا ۔دوسری جانب کنگ خان سے ملنے کیلئے مداحوں کا ہجوم امڈ آیا۔آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم زیرو میں کنگ خان ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جس میں شاہ رخ کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

جبکہ سلمان خان، سری دیوی، کرینہ کپور، کاجول و دیگر کئی اداکارمہمان کے طور پر نظر آئیں گے جبکہ فلم کے کلائمکس کی شوٹنگ ناسا لیباٹرء میں کی گئی ہے۔فلم ’’زیرو‘‘ بھارت بھر میں اس سال کرسمس کے موقع پر21دسمبر کو ریلیز کی جائیگی دوسری جانب شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’زیرو‘ کا نیا پوسٹرجاری ہوگیا۔ پوسٹرمیں کنگ خان ایک چمپینزی کے ساتھ اونچائی پربیٹھے نظرآرہے ہیں، اورساتھ پوسٹرپر لکھا گیا کہ عافیہ، ببیتا، گڈو، اشوک، یہ پہلے ہی کم تھے جو یہ ایک اور آگیا۔ پرکیوٹ تو ہے یہ!۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…