ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کرئیرکے آغاز میں لگتا تھا خوبصورت نہیں ہوں، نہ ہی بہترین رقص کر سکتاہوں :شاہ رخ خان

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کرئیرکے آغاز میں انہیں لگتا تھا کہ وہ خوبصورت نہیں ہیں، نہ ہی کسی بھی طرح ایک اداکار کے جیسے نظر آتے ہیں اورنہ بہترین رقص کر سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ کرئیرکے آغاز میں انہیں لگتا تھا کہ وہ خوبصورت نہیں ہیں، نہ ہی کسی بھی طرح ایک اداکار کے جیسے نظر آتے ہیں اورنہ بہترین رقص کر سکتے ہیں۔شاہ رخ خان نے کہا کہ کرئیر کے آغازمیں ایک ہدایتکار کے ساتھ میٹنگ جاری تھی۔

اورمیٹنگ کے دوران ہدایتکارنے کہا کہ تمہیں فلم میں کہیں بھی جگہ دے دیں گے کیونکہ تم بدصورت ہو اور ایک ہیروکی طرح بالکل نہیں لگتے۔اداکار نے کہا کہ ان باتوں کے بعد مجھے بہت احساس ہوتا تھا کہ میں کس طرح رومانوی کردارادا کرونگا لیکن حوصلہ اس وقت بڑھا جب آنجہانی ہدایتکار یش چوپڑا نے تعریف کی اورکہا کہ تم ایک رومانوی اداکاربن سکتے ہو۔واضح رہے کہ اداکار کی فلم ’زیرو‘ 21 دسمبرکوسنیما کی زینت بنے گی جس میں اداکارہ انوشکا شرما، کترینہ کیف شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…