بگ باس کے گھر جانے کا موقع ملے تو سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا :سلمان خان
ممبئی(شوبز ڈیسک)بگ باس سیزن 12کے میزبان بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے بگ باس کے گھر میں جانے کا موقع ملا تو میں تین ماہ کیلئے سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا ۔ اداکار سلمان خان بگ باس سیزن 12کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔… Continue 23reading بگ باس کے گھر جانے کا موقع ملے تو سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا :سلمان خان