پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فلم سمبا کا رومانوی گیت ’تیرے بن نہیں لگدا دل میرا‘ ریلیز کردیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) اداکارہ دپیکا پڈوکون کے نئے نویلے دولہا رنویر سنگھ کی فلم ’سمبا‘ کا رومانوی گیت ’تیرے بن نہیں لگدا دل میرا‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔فلم ’سمبا‘ میں رنویر سنگھ کے ساتھ سیف علی خان کی صاحبزادی اداکارہ سارہ علی خان مرکزی کردار میں نظر آئینگی ،فلم 28 دسمبر کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی، بے چین مداحوں کیلئے فلم کا رومانوی گانا ریلیز کیا گیا ہے۔یہ گانا شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کا مقبول گیت ہے جس کا فلم میں ریمکس بنا کر پیش کیا ہے۔ریمکس گیت 3 منٹ 35 سیکنڈ پر مشتمل ہے۔ جس میں

گلوکار راحت فتح خان نے اپنی سْریلی آواز کا جادو جگایا ہے۔گانے کو سوئٹزرلینڈ کی خوبصورت وادیوں میں عکس بند کیا گیا ہے جس میں رنویر اور ساردہ دونوں ہی دلکش دکھائی دے رہے ہیں۔گانے کو چند ہی گھنٹوں میں یوٹیوب پر 86 ہزار سے زائد شائقین دیکھ چکے ہیں۔فلم سمبا میں سارہ اور رنویر کی جوڑی پہلی بار جلوہ گر ہوگی جبکہ ان کیساتھ سونو سود اور آشوتوش رانا کے علاوہ اجے دیوگن بھی خصوصی کردار میں نظر آئیں گے۔فلم سمبا کرن جوہر کی پیشکش ہے جب کہ ہدایت کاری روہت شیٹھی نے انجام دی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…