پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلمان خان کی فلم’لَوراتری‘ کیخلاف عدالت میں درخواست

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

سلمان خان کی فلم’لَوراتری‘ کیخلاف عدالت میں درخواست

بہار (شوبز ڈیسک )ریاست بہار کی ایک عدالت میں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم’لَوراتری‘ کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔بھارتی اخبار کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فلم کا ٹائٹل ’لَوراتری‘ رکھ کر مذہبی تہوار ’نوراتری‘ کا مذاق اڑایا گیا ہے، جس سے ہندوو?ں کے جذبات… Continue 23reading سلمان خان کی فلم’لَوراتری‘ کیخلاف عدالت میں درخواست

یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں : عاطف اسلم

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں : عاطف اسلم

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف گلوکار عاطف اسلم ہے کہ یوم دفاع و شہداء پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں اور میں انہیں ساری زندگی فراموش نہیں کرپاؤں گا ۔ جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف اسلم نے کہا کہ… Continue 23reading یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں : عاطف اسلم

زندگی میں ہونیوالی کچھ غلطیوں کا مداوار کچھ کے نتائج ساری زندگی بھگتنا پڑتے ہیں ‘ وینا ملک

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

زندگی میں ہونیوالی کچھ غلطیوں کا مداوار کچھ کے نتائج ساری زندگی بھگتنا پڑتے ہیں ‘ وینا ملک

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے کہاہے کہ ا نسان کی صورت سے زیادہ اس کی سیرت زیادہ خوبصورت ہونی چاہیے اور یہی کسی انسان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہاکہ میں موجودہ زندگی سے بڑی مطمئن ہوں ۔ زندگی میں ہر انسان سے کچھ نہ کچھ… Continue 23reading زندگی میں ہونیوالی کچھ غلطیوں کا مداوار کچھ کے نتائج ساری زندگی بھگتنا پڑتے ہیں ‘ وینا ملک

نوجوان نسل کے پاس خود کو منوانے کے بے شمار پلیٹ فارم اور مواقع موجود ہیں‘ لیلیٰ زبیری

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

نوجوان نسل کے پاس خود کو منوانے کے بے شمار پلیٹ فارم اور مواقع موجود ہیں‘ لیلیٰ زبیری

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں شوبز میں آنا بڑا کٹھن اور مشکل کام ہوتا تھا لیکن موجودہ دور میں بے پناہ آسانیاں ہیں،میں نے اپنے فنی کیرئیر میں نیک نیتی اور بھرپور لگن سے کام کیا اور میرے رب نے مجھے بے پناہ کامیابیوں سے نوازا ہے… Continue 23reading نوجوان نسل کے پاس خود کو منوانے کے بے شمار پلیٹ فارم اور مواقع موجود ہیں‘ لیلیٰ زبیری

صرف خوبصورتی کی بنا پر کوئی نام نہیں کماسکتا : صبا قمر

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

صرف خوبصورتی کی بنا پر کوئی نام نہیں کماسکتا : صبا قمر

کراچی ( شوبز ڈیسک)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ کوئی بھی فنکار صرف خوبصورتی کی بناپر نام کوئی نہیں کما سکتا۔ اس کیلئے فن کے جراثیم ہونا نا گزیر ہے۔ مشکل وقت کے دوستوں کو فراموش کیا ہے اور نہ ایسا کر سکتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ شوبز سمیت… Continue 23reading صرف خوبصورتی کی بنا پر کوئی نام نہیں کماسکتا : صبا قمر

دادی مجھے امیتابھ بچن جیسا اداکار بنانا چاہتی تھیں، رنویر سنگھ

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

دادی مجھے امیتابھ بچن جیسا اداکار بنانا چاہتی تھیں، رنویر سنگھ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ دادی انہیں ہمیشہ امیتابھ بچن جیسا اداکار بنانا چاہتی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے سینئر اداکاروں کا اپنا آئیڈیلز اور ہیروز قرار دیتے ہوئے کہاکہ میں جب بچہ تھا تو دادای ہمیشہ اداکار بننے کے لئے میری حوصلہ افزائی کرتی تھیں… Continue 23reading دادی مجھے امیتابھ بچن جیسا اداکار بنانا چاہتی تھیں، رنویر سنگھ

فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ کو یاد کر کے خود پرسکون کرتا ہوں، عامر خان

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ کو یاد کر کے خود پرسکون کرتا ہوں، عامر خان

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کے کردار ’’رانچھو‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ یعنی سب ٹھیک ہے کو یاد کر کے خود میں تحمل پیدا کرتے ہوئے بے چینی ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان نے… Continue 23reading فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ کو یاد کر کے خود پرسکون کرتا ہوں، عامر خان

رانی مکھرجی نے سلمان اور شاہ رخ کو سمدھی بننے کی دعا دے دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

رانی مکھرجی نے سلمان اور شاہ رخ کو سمدھی بننے کی دعا دے دی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو مستقبل میں سمدھی بننے کی دعا دیدی۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اوراداکارہ رانی مکھرجی نے حال ہی میں سلمان خان کے گیم شو’’دس کادم‘‘میں شرکت کی۔ شو کے دوران شاہ رخ خان  نے  اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کو سلمان خان… Continue 23reading رانی مکھرجی نے سلمان اور شاہ رخ کو سمدھی بننے کی دعا دے دی

معروف اداکارہ کی ہوٹل سے لاش برآمد موت کیسے واقعہ ہوئی؟سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

معروف اداکارہ کی ہوٹل سے لاش برآمد موت کیسے واقعہ ہوئی؟سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری کہلائی جانے والی ‘ٹولی ووڈ’ کی ایک معروف اداکارہ مشہور ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔تیلگوزبان میں بننے والی فلموں کی معروف بنگالی اداکارہ 34 سالہ پایل چکربورتی ریاست سکم کے دارالحکومت گینگٹاک کے ایک معروف ہوٹل میں مردہ پائی گئیں۔بھارتی… Continue 23reading معروف اداکارہ کی ہوٹل سے لاش برآمد موت کیسے واقعہ ہوئی؟سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

1 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 842