منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ سترہ سال بعد پھر سے سلور اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ سترہ سال بعد پھر سے سلور اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے۔جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2007میں بننے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’دھمال ‘کی تیسری کڑی ’ٹوٹل دھمال ‘کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اندرا کمار کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں انیل

کپوراور مادھوری ڈکشٹ سترہ سال بعد ساتھ نظر آئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اجے دیوگن، رتیش دیش مکھ، ارشد وارثی، جاوید جافری، بومن ایرانی، سنجے مشرااور نیہاریکارائی زادہ شامل ہیں۔واضح رہے کہ ہنسی اور قہقہوں سے بھرپور فلم ’’ٹوٹل دھمال ‘‘رواں سال22فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…