اداکارہ کاجول نے لفظ شہرت اوراسٹار کا فرق واضح کردیا

21  جنوری‬‮  2019

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے لفظ شہرت اوراسٹار کا فرق واضح کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کاجول کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ لفظ اسٹار اور شہرت دو مختلف چیزیں ہیں اور ان دونوں کو ایک ساتھ جوڑا نہیں جا سکتا۔ بالی ووڈ میں بہت سے ایسے افراد ہیں جو مشہورتو بہت ہیں لیکن ان میں سے چند ہی اسٹارز ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا پہلے ان دونوں چیزوں کو ایک ساتھ استعمال کیا جاتا تھا تاہم آج کے

دورمیں یہ دومختلف چیزیں ہوگئی ہیں۔کاجول کا اپنے کیریئر کے حوالے سے کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں میرے کام کی ابتدا اچھی نہیں رہی یہاں تک کہ میری پہلی فلم بھی ناکام رہی۔ درحقیقت میں نیکبھی بھی اداکاری کو اپنانے کا نہیں سوچا تھا لیکن یہ ازخود ہو گیا اور پھر میں آگے بڑھتی گئی۔واضح رہے کہ 1992 میں فلم ’بے خودی ‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کاجول نے فلم ’بازیگر ‘ سے شہرت حاصل کی جس کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…