جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ و ماڈل ایمان علی اپنی سالگرہ 19دسمبر کو منائیں گی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ و ماڈل ایمان علی اپنی 38ویں سالگرہ 19دسمبر (بدھ ) کو منائیں گی ۔ایمان علی 19دسمبر1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے ابتدائی تعلیم لاہور میں ہی حاصل کی ۔ ایمان علی نے اپنے کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا اور اب تک وہ متعدد ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کر چکی ہیں۔ایمان علی نے

ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ’’خدا کے لیے ‘‘سے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز کیا اور انہوں نے دوسری فلم ’’بول ‘‘بھی ہدایتکار شعیب منصور کے ساتھ کی ۔دونوں فلموں میں انکی اداکاری کو سراہا گیا ۔ایمان علی ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ ایمان علی اپنی 38ویں سالگرہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…