جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آج بھی دلیپ صاحب کو بہت جلدی نظر لگ جاتی ہے :سائرہ بانو

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) دلیپ کمار کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح آج بھی ہیں ان چاہنے والوں میں اگر انہیں کوئی سب سے زیادہ چاہتا ہے تو وہ ان کی اہلیہ سائرہ بانو ہیں۔ سائرہ بانو اپنے فلمی کیریئر کے دوران خود خاصی مقبول اداکارہ رہیں لیکن دلیپ کمار سے شادی کے بعد انہوں نے اپنی پوری زندگی انہی کے نام کر دی وہ دلیپ کمار کے دکھ اور سکھ میں سائے کی طرح ان کیساتھ رہی ہیں۔دلیپ کمار کی 96 ویں سالگرہ پر سائرہ بانو نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سالگرہ پر قریبی

دوستوں کیلئے ایک چھوٹی سی پارٹی رکھی ہے، دلیپ صاحب بیماری کی وجہ سے اب بہت کم بولتے ہیں اور کافی موڈی بھی ہیں، کبھی لوگوں کو پہچان لیتے ہیں اور کبھی نہیں بھی پہچان پاتے ہیں۔سائرہ بانو نے کہا آج بھی دلیپ صاحب کو بہت جلدی نظر لگ جاتی ہے۔ اس لئے میں انکی نظر اتارنے کیلئے صدقہ دیا کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا میں دلیپ صاحب کیساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ اپنا اچھا نصیب سمجھتی ہوں، جو اللہ نے مجھے بخشا ہے۔ انہوں نے کہا ہم دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ رہنا بہت اچھا لگتا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…