ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو لاپتا ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تمغہ حسن کارکردگی حاصل کرنیوالی روحی بانو لاپتہ ہو گئی ہیں۔ روحی بانو طویل عرصے سے نفسیاتی و مالی مسائل کا شکار ہیں جبکہ روحی اپنی ازدواجی زندگی کی بے سکونی کے بعد اکلوتے بیٹے علی کے قتل کے بعد… Continue 23reading ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟انتہائی افسوسناک خبر آگئی







































