اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اجے دیوگن کا بوڑھا کہنے پر اہلیہ کاجول کا دلچسپ جواب

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی جانب سے بوڑھا کہنے پر ان کی اہلیہ کاجول بظاہر تپ گئیں اور دلچسپ انداز میں اجے کو ہی بوڑھا قرار دے ڈالا۔کرن جوہر کے شو ’’کافی وِد کرن‘‘ کی حالیہ قسط میں کاجول اور اجے دیوگن کی جوڑی مدعو تھی، جنہوں نے شو کے دوران اپنی ذاتی زندگی، عادتوں اور تعلق کے حوالے

سے کئی دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ اجے دیوگن نے بتایا کہ آج کل کاجول کوئی بھی تصویر شیئر کرنے سے قبل 3 سے 4 گھنٹے اسے ایڈٹ کرنے میں صرف کردیتی ہیں جب کہ پہلے وہ ایسا نہیں کرتی تھیں، نہ جانے بڑھاپے میں آکر انہیں کیا ہوگیا ہے۔جس پر کاجول نے حیرانی سے دیکھ کر دلچسپ انداز میں جواب دیا کہ ’تمہارا بڑھاپا ہوگا، میرا نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…