پاکستان کے معروف اداکار کو قتل دھمکیاں، ملک چھوڑ کرامریکا چلے گئے

1  دسمبر‬‮  2018

لاہور(این این آئی) فلم اسٹار بابر علی نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کے بعد ملک چھوڑ کر امریکا چلے گئے۔پولیس کے مطابق اداکار بابر علی کو نامعلوم افراد کی طرف سے دھمکی آمیز کالز موصول ہوئیں جس کے بعد نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بابر علی کی جانب سے تھانہ ڈیفنس سی میں 16 نومبر کو مقدمہ درج کرایا گیا

جس کے بعد وہ غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے براستہ دوحا امریکا چلے گئے ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ٹیلی فون کالز میں بابرعلی کو نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔بابر علی نے بیان میں کہا کہ ایک ٹی وی ڈرامے کے نشر ہونے کے بعد دھمکیوں اور تعاقب کا سلسلہ شروع ہوا، انتہا پسند عناصر پاکستان میں فنکاروں کیخلاف بھی متحرک ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…