ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کا اپنی شادی کی تقریبات یوٹیوب پر لائیو دکھانے کا فیصلہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنی شادی کی تقریبات یو ٹیوب پر لائیو دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ میں ویرات کوہلی ، انوشکا شرما اور دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی شادی نہ صرف ملک سے باہرکی بلکہ میڈیا کو بھی اس سے دور رکھنے کی کوشش کی لیکن اب معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنی شادی کو

دنیا بھر میں لائیو دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب پر کپل شرما کے آفیشل چینل کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جنہیں کپل شرما کی شادی کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا وہ اب پریشان نہ ہوں کیوں کہ اب کپل کی شادی اور اس سے قبل ہونیوالی تقریب کو بھی گھر بیٹھے یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…