ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

دیپیکا اور ویرات کوہلی بھارت کے اہم لوگوں کی لسٹ میں شامل

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم لوگوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔گلوبل ویلیوشن اور فنانس کارپوریشن کے مشیر ڈف اور فلپس کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کرکٹر

ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم افراد لوگوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے اور اعدادو شمار کے مطابق ویرات کوہلی سے منسلک برانڈز کے قدر اور مالیت 17 کروڑ 9 لاکھ روپے جبکہ دپیکا پڈوکو ن سے منسلک برانڈز کی قدر و قیمت 10 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…