جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

فوجی فلمی ستاروں کے نام والی خواتیں سے دوستی نہ کریں : بھارتی آرمی چیف

datetime 13  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے فوج کے جوانوں کو انوکھی نصیحت کی۔بھارتی آرمی چیف جو اپنے دلچسپ بیانات کے باعث اکثر خبروں میں رہتے ہیں،انہوں نے اب اپنے جوانوں سے انوکھی بات کہہ دی ہے۔انہوں نے بھارتی فوجیوں کو نصیحت کی کہ سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران فلمی ستاروں کے نام والی خواتیں سے بالکل دوستی نہ کریں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق

بھارتی جنرل نے جوانوں کو کترینہ کیف،پریانکا چوپڑا اور کرینہ کپور سے دوستی نہ کرنے نصیحت کی۔انہوں نے کہا کہ فیس بک پر کترینہ،پریانکا یا کرینہ نظر آئیں تو ان سے دوستی مت کیجیے گا کیونکہ ایسا عمل کرکے آپ دھوکا کھا جائیں گے۔جنرل بپن راوت نے کہا کہ فلمی ستارے آپ سے دوستی کیوں کریں گے؟ فلمی ستارے کسی بھی ٹام، ڈک اور ہیری سے دوستی کرنے کے خواہش مند نہیں ہوتے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…