منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

دل میں ایک ہی خواہش مچلتی ہے کہ میرا بچپن واپس لوٹ آئے : آفرین پری

datetime 13  جنوری‬‮  2019

لاہور( این این آئی)اداکارہ آفرین پری نے کہا ہے کہ آج بھی دل میں یہ خواہش مچلتی ہے کہ میری زندگی بچپن کی طرف واپس لوٹ جائے ،صرف میرے نام کے ساتھ ہی پری نہیں لگتا بلکہ میرا بچپن پریوں کی طرح تھا۔گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ جو انسان کی قسمت میں لکھا ہوتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، قسمت مجھے بینک کی نوکری سے شوبز میں لے آئی اور آج میں ایک مقبول

اداکارہ ہوں ۔خدا تعالیٰ کے فضل سے مجھے شوبز میں بے پناہ کامیابیاں، عزت اور شہرت دی ہے ملی ہے اور شاید مجھے بینک کی نوکری میں اتنی مقبولیت نہ ملتی ۔ اتنا ضرور کہہ سکتی ہوں کہ اگر میں بینک کی ملازمت جاری رکھتی تو ضرور اعلیٰ عہدے تک پہنچ جاتی ۔ انہوں نے کہا کہ میں بچپن میں بھی ذہین اور شرارتی تھی اور خاندا ن میں مجھے انہی صفات سے یاد کیا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…