ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

رنویر انتہائی جذباتی شخصیت کے مالک ہیں، زویا اختر

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ کی ہدایتکارہ زویا اختر کا کہنا ہے کہ اداکار رنویر سنگھ انتہائی جذباتی شخصیت کے حامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکارہ زویا اختر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم گلی بوائے میں رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرتے ہوئے

ان کو انتہائی جذباتی شخصیت کا مالک پایا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہرکردار کو بھر پور طریقے سے سر انجام د یتے ہیں۔ فلم گلی بوائے میں اداکار رنویر سنگھ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے ۔یہ فلم 14فروری کو سینما کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…