منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

ممبئی(این این آئی)اب بولی وڈ انڈسٹری اپنی فلموں کی کہانیوں کے لیے دنیا کے ساتھ ساتھ خلاء پر بھی نظر رکھی ہوئی ہے۔حال ہی میں اداکار شاہ رخ خان نے فلم’ ’سارے جہاں سے اچھا‘‘ میں خلاباز بننے کی حامی دی، وہیں اب بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے بھی ایسی ہی ایک فلم میں… Continue 23reading اکشے کمار کو فلم ’’مشن منگل ‘‘ میں کاسٹ کر لیاگیا

’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی

ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹی وی کے معروف شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی ڈرامے میں واپسی ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگئی۔بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے معروف ٹیلی ویژن ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ دیا بین کا کردار ادا کرنے… Continue 23reading ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ دیا بین کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی

کترینہ کیف فلم ’’زیرو‘‘ میں انوشکا کا کردار اداکرنے کیلئے رو پڑیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

کترینہ کیف فلم ’’زیرو‘‘ میں انوشکا کا کردار اداکرنے کیلئے رو پڑیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں فلم ’زیرو‘ میں اپنے کردار سے زیادہ انوشکا کا کردار پسند تھا اور وہ یہ کردار خود کرنا چاہتی تھیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فلم ’زیرو‘ کی… Continue 23reading کترینہ کیف فلم ’’زیرو‘‘ میں انوشکا کا کردار اداکرنے کیلئے رو پڑیں

’’کیک‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’کیک‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

مانٹریال(این این آئی) پاکستانی فلم ’کیک‘ نے کینیڈا میں منعقدہ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔رشتوں میں آنے والے اتار چڑھاؤ پر مبنی ڈراما فلم ’کیک‘ کو کینیڈا کے شہر مانٹریال ہونے والے ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا تھا جہاں فلم بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ… Continue 23reading ’’کیک‘‘ ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم قرار

فلم’’ زیرو‘‘ کا کارٹون ورژن شاہ رخ کو بھا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلم’’ زیرو‘‘ کا کارٹون ورژن شاہ رخ کو بھا گیا

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکارہ انوشکا شرما اورکترینہ کیف کی نئی فلم زیرو کا ٹریلر ابھی منظر عام پر آیا ہی تھا کہ اس کے ٹریلر پر مختلف مزاحیہ ویڈیوز بننا شروع ہوگئی ہیں اور حد تو یہ کہ گزشتہ روز فلم ریزو کا ’کارٹون ورژن‘ بھی سامنے آگیا۔ جسے شاہ… Continue 23reading فلم’’ زیرو‘‘ کا کارٹون ورژن شاہ رخ کو بھا گیا

ایان علی کا دھماکہ خیز سرپرائز، وعدہ معاف گواہ بن گئی، منی لانڈرنگ میں اہم ترین سیاسی شخصیت اور اس کا بھائی بھی ملوث، سنسنی خیز انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایان علی کا دھماکہ خیز سرپرائز، وعدہ معاف گواہ بن گئی، منی لانڈرنگ میں اہم ترین سیاسی شخصیت اور اس کا بھائی بھی ملوث، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرنسی سمگلنگ میں ملوث ایان علی عدالت جانے سے گریزاں ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ان کے بیان نے تہلکہ مچا دیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرنسی کی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ایان علی کے بیان نے منی لانڈرنگ مافیا کی نیندیں اڑا دی… Continue 23reading ایان علی کا دھماکہ خیز سرپرائز، وعدہ معاف گواہ بن گئی، منی لانڈرنگ میں اہم ترین سیاسی شخصیت اور اس کا بھائی بھی ملوث، سنسنی خیز انکشافات

معروف بھارتی اداکارہ کی پاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے کراچی آمد،شہرقائدکو انڈیا کے کس شہر جیسا قرار دیدیا؟جانئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف بھارتی اداکارہ کی پاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے کراچی آمد،شہرقائدکو انڈیا کے کس شہر جیسا قرار دیدیا؟جانئے

کراچی (آئی این پی) بھارت کی معروف ماڈل و اداکارہ ادیتی سنگھ نے کہا ہے کہ کراچی بالکل ممبئی جیسا لگتا ہے ‘ پاکستانی فن کاروں کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت شان دار رہا ہے‘ چوتھی بار پاکستان آئی ہوں، ایسا لگتا ہے کہ کراچی اب میرا دوسرا گھر بن گیا… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کی پاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے کراچی آمد،شہرقائدکو انڈیا کے کس شہر جیسا قرار دیدیا؟جانئے

ویرات کوہلی سالگرہ:‌ انوشکا شرما کی رومانوی انداز سے شوہرکو مبار کباد

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویرات کوہلی سالگرہ:‌ انوشکا شرما کی رومانوی انداز سے شوہرکو مبار کباد

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارک باد د یتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر… Continue 23reading ویرات کوہلی سالگرہ:‌ انوشکا شرما کی رومانوی انداز سے شوہرکو مبار کباد

ماہرہ خان کا چاکلیٹی ہیرو احسن خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ماہرہ خان کا چاکلیٹی ہیرو احسن خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

لاہور(این این آئی) اداکارہ نیلم منیر کے بعد ماہرہ خان نے بھی چاکلیٹی ہیرو احسن خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار احسن خان کے مد مقابل فلم میں کام کرنے کی خواہش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ احسن خان بڑے باصلاحیت اداکار ہیں اور… Continue 23reading ماہرہ خان کا چاکلیٹی ہیرو احسن خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

1 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 908