اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم کیلیے دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے درمیان مقابلہ

datetime 10  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کی گزشتہ سال مقبولیت کے پیش نظر ہدایت کار انہیں کاسٹ کرنے کے حوالے سے کشمکش کا شکار ہو گئے۔ بالی وڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم کیلئے دپیکا پڈوکون یا عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے میں آرہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کافی عرصے سے اپنی تمام تر توجہ نئی فلم بنانے پر مرکوز کئے ہوئے ہیں جس میں دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ

میں سے کسی ایک کو شامل کرنے پر کافی عرصے سے غور جاری تھا تاہم ہدایت کار اپنی پسندیدہ اداکارہ دپیکا کو شامل کرنے کے بجائے عالیہ بھٹ کو سنجیدگی سے فلم میں شامل کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ سنجے لیلا بھنسالی دراصل کچھ تبدیلی لانا چاہ رہے ہیں کیوں کہ وہ رنویر اور دپیکا کے ساتھ پہلے ہی رام لیلا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت جیسی تین کامیاب ترین فلمیں بنا چکے ہیں اور اب چاہتے ہیں کہ کچھ نیا عوام کے سامنے آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…