ماہرہ خان نے مردوں کے ساتھ سیلفی بنانے سے معذرت کر لی
لاہور ( شوبز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کراچی ایئرپورٹ پر مردوں کے ساتھ سیلفی بنانے سے معذرت کر لی ، خواتین اور بچے اداکارہ کے ساتھ سیلفیاں بنانے میں مصروف رہے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے خصوصی طور پر پی آئی اے… Continue 23reading ماہرہ خان نے مردوں کے ساتھ سیلفی بنانے سے معذرت کر لی