بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اسپائیڈرمین جیسے شہرہ آفاق کرداروں کے مصنف اسٹین لی وفات پاگئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی) اسپائیڈرمین، آئرن مین اور دی ہلک جیسے شہرہ آفاق کرداروں کے مصنف اسٹین لی 95 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔وہ کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔اسٹین لی اور جیک کربی نے 1961 میں کمپنی ماروول کامکس بنائی تھی، انہوں نے فینٹاسٹک فور نامی سیریز سے آغاز کیا تھا، بعد میں ان

کے کامکس اسپائیڈر مین اور دی انکریڈیبل ہلک انتہائی مقبول ہوئے۔ان ہی کے کامکس کرداروں پر ہالی ووڈ میں سپر ہیروز فلمیں بنیں جو سب کی سب بے حد مقبول ہوئیں اور کاروبار کے لحاظ سے بھی کامیاب ترین رہیں۔اس سلسلے میں ریلیز ہونے والی حالیہ فلم انفینٹی وار تھی جس نے ڈیرھ ارب ڈالر کا بزنس کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…