منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘نے چار روز میں 123کروڑ کمالئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ نے 4 دن میں123کروڑ روپے کما لئے۔عامر خان اور امیتابھ بچن کی ایک ساتھ پہلی فلم ریلیز کے پہلے روز 52 کروڑ 25 لاکھ روپے کا زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم بن گئی۔پہلے روزریکارڈ بزنس کے باوجود ’ٹھگز آف ہندوستان‘ کو وہ پذیرائی نہ مل سکی جس کی توقع کی جارہی تھی، جس کی وجہ سے فلم کا بزنس ہر آنے والے دن گرتا جا رہا ہے۔فلم نے ریلیز کے پہلے روز 52 کروڑ 25 لاکھ، دوسرے روز 29 کروڑ 25 لاکھ، تیسرے روز 23 کروڑ 50 لاکھ اور چوتھے روز

18 کروڑ روپے کا بزنس کرکے مجموعی طور پر 123 کروڑ روپے کی کمائی کی۔عامر خان کی یہ فلم بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں اب تک صرف 46 کروڑ 67 لاکھ کی کمائی کرسکی۔ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے آنے والے دنوں کو فلم کے لئے سخت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ فلم کا بزنس بتاتا کہ یہ توقعات پر پوری نہیں اْتر سکی ہے۔یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ میں امیتابھ بچن، عامر خان، کترینہ کیف اور فاطمہ ثناء شیخ نے مرکزی کردار کیے ہیں جبکہ فلم کے ہدایت کاروجے کرشنا اچاریہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…