ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

فلم’’شباب شیاب‘‘ سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی علاقائی فلم بن گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سینما کھلنے کے بعد عربی زبان میں بنائے جانے والی فیچر فلم’ ’شباب شیاب‘‘ ریلیز کردی گئی جسے ملک میں ریلیز ہونے والی پہلی علاقائی فلم کا اعزاز حاصل ہوگیا۔۔فلم کا متحدہ عرب امارات میں پریمیئر 17 نومبر کواٹلانٹس دی پام میں ہوگا جس کے بعد فلم 22 نومبر کو تمام سینماؤں میں ریلیز کی

جائے گی۔فلم کی ہدایات یاسر ال یَسیری نے دی ہیں اور اس فلم کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے۔اس فلم کی کہانی چار بوڑھے دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو بزرگ شہریوں کے گھر میں رہائش پذیر ہیں۔فلم کی کاسٹ میں متحدہ عرب امارات، کویت اور شام کے اداروں اور عملے کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ فلم میں مقامی آوازیں اور کہانیاں شامل کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…