بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست سے منگنی کرلی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)معروف سوشل میڈیا اسٹار شام ادریس نے اپنی دوست فروگی سے منگنی کرلی اور ان کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہے۔یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شام ادریس اور ان کی دوست فروگی پاکستان میں کافی مشہور ہیں جو کہ یوٹیوب اور فیس بک پر ویڈیو بلاگ اور پرمزاح ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔اب ان دونوں نے ایک دوسرے سے

زندگی بھر کے بندھن میں بندھنے کا اعلان کیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ فروگی اس سے پہلے شام ادریس کی جانب سے شادی کی پیشکش متعدد بار مسترد کرچکی ہیں مگر اب آخرکار انہوں نے ہامی بھرلی۔دونوں نے اس بات کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انگوٹھی کے ساتھ تصاویر پوسٹ کرکے کیا۔دنیا بھر میں دونوں کے مداحوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا اور ٹوئٹر پر متعدد پیغامات بھی تحریر کیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…