لاہور(این این آئی) اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے لئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء نے گزشتہ روز لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کے لئے میں اپنے حصے کا کام مکمل کروادیا ۔اداکارہ اپنی مصروفیات نمٹانے کے بعد اپنے اور اپنے بچوں کیلئے شاپنگ اور لندن کے تاریخی مقامات کی سیرکررہی ہیں ۔امکان ہے کہ اداکارہ ثناء رواں ہفتے پاکستان واپس پہنچ جائیں گی او ر کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔
اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































