اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اداکارہ کبریٰ خان کو گرم ملبوسات کے بغیر نتھیا گلی جانا مہنگا پڑ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کبری خان دیگر فنکاروں کے ہمراہ ڈرامہ سیریل ’’ الف ‘‘ کی ریکارڈنگ کیلئے نتھیا گلی پہنچیں جو ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ اپنے ہمراہ گرم ملبوسات نہیں لائی تھیں ۔

اور شدید سردی کی وجہ سے اداکارہ کپکپاتی رہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھاکہ میرے خیال میں نتھیا گلی میں بھی معمول کا موسم ہوگا لیکن مجھے یہاں آکر اپنی غلطی کا احساس ہوا ۔ آئندہ میں نے کسی بھی سفر پر روانہ ہونے سے قبل متعلقہ مقام پر موسم کی شدت بارے پیشگی آگاہی حاصل کرنے کا سبق یاد کر لیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…