اداکاری سے جو شہرت اور شناخت ملی، اسکا سوچا بھی نہیں تھا : رباب ہاشم
کراچی(این این آئی) اداکارہ و ماڈل رباب ہاشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل’’ تمہارے ہیں‘‘ اور ’’محبت خواب سفر‘‘ میں اداکاری سے جو شناخت اور شہرت ملی ہے اس کا سوچا بھی نہیں تھا۔آج کل ڈرا مہ’’کم ظرف‘‘ میں شدید جذباتی اداکاری اور بہترین ڈائیلاگ ڈیلیوری سے ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کر رہی… Continue 23reading اداکاری سے جو شہرت اور شناخت ملی، اسکا سوچا بھی نہیں تھا : رباب ہاشم











































