جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اجنبیوں کی مہربانیوں پر کتاب لکھ سکتی ہوں : ماہرہ خان

datetime 12  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی کتاب لکھ سکتی ہیں جو کہ اجنبیوں کی مہربانیوں اورنوازشات مبنی ہوگی۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بات ہمیشہ حیرت انگیز لگتی ہے اور لگتی رہے گی کہ ہم جنھیں نہیں جانتے وہ ہماری زندگیوں کو بہتراور آرام دہ بنانے کے لیے روز کام کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…