پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

پریتی زنٹا کے پشتو سیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 12  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ افغان کھلاڑی مجیب الرحمان سے پشتو سیکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ پریتی زنٹا انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن ہیں اور ان کی اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ بہت اچھے روابط ہیں۔ گزشتہ روز پریتی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی ٹیم میں شامل افغان

کھلاڑی مجیب الرحمان سے پشتوسیکھتی نظر آرہی ہیں ۔ویڈیو کے ساتھ پریتی نے اپنے چاہنے والوں سے سوال پوچھا کہ کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ کون سی زبان ہے؟ جس پر ان کے چاہنے والوں نے بتایا کہ یہ پشتو زبان ہے جو افغانستان میں اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بولی جاتی ہے۔ ایک صارف نے اس کا مطلب بتاتے ہوئے لکھا کہ یہ دونوں آپس میں بول رہے ہیں’’کیا تم ٹھیک ہو، ہاں میں بالکل ٹھیک ہوں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…