میرے نام سے فیس بک پر کئی جعلی اکاؤنٹ بنے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں : ماہرہ خان
لاہور (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میرے نام سے فیس بک پر کئی جعلی اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ دوسروں کو بے وقوف بنانے کے لئے سلیبرٹیز کا سہارا کیوں لیتے ہیں… Continue 23reading میرے نام سے فیس بک پر کئی جعلی اکاؤنٹ بنے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں : ماہرہ خان