شاہ رخ خان بہت بڑے سٹار ہیں‘ ان کا وارڈ روب میرے گھر سے بڑا ہے : عامر خان
ممبئی (آئی ا ین پی) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نے شاہ رخ خان کو خود سے بھی بڑا اسٹار قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ کا وارڈروب میرے پورے گھر سے بڑا ہے۔ اداکارعامر خان نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ شاہ رخ خان بہت بڑے اسٹار ہیں،… Continue 23reading شاہ رخ خان بہت بڑے سٹار ہیں‘ ان کا وارڈ روب میرے گھر سے بڑا ہے : عامر خان