فنکاروں کا فضائی حدود کی خلاف ورزی پر 2بھارتی طیارے گرائے جانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش
لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم ، ٹی وی اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر 2بھارتی طیارے گرائے جانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے اپنی تابندہ اور درخشاں روایات میں آج ایک اور روشن باب کا… Continue 23reading فنکاروں کا فضائی حدود کی خلاف ورزی پر 2بھارتی طیارے گرائے جانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش











































