منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں ہے جو دن رات سازشیں کرتے رہتے ہیں۔اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی وڈ میں خود کو بڑا ظاہر کرنے اور چیزوں میں چالاکی سے ردوبدل کرنے والے ذہنی مریض کافی تعداد میں ہیں۔ یہاں بہت سے لوگ ایسے

ہیں جن کے ذہنوں میں سازشیں بنانے کی سوچ راسخ ہو چکی ہے لیکن ایسے لوگوں سے بھی مجھے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہتا ہے۔نرگس نے کہا کہ سازشی عناصر کبھی کامیاب نہیں ہوتے، اگر کوئی اپنی کارکردگی اور ٹیلنٹ کی بنا پر آگے آتا ہے تو یہ سازشی لوگ اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…