جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جیل حکام نے اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پنجاب کے ایک اعلیٰ افسر نے جیل کا دورہ کرنے والی اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا۔23 مارچ کو صدر مملکت کے ہاتھوں پرائڈ آف پرفارمنس پانے والی اداکارہ ریما کو لاہور میں جیل کے دورے کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اداکارہ ریما خان کو جیل میں گارڈ آف آنر پنجاب کے اعلیٰ عہدے پر فائز بیوروکریٹ کے حکم پر دیا گیا ۔ منظر عام پر

آنے والی ویڈیو میں اداکارہ کو کسی وزیر داخلہ یا وزیر قانون کی طرح گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ گارڈ آف آنر غیر ملکی مہمانوں، وزیر اعظم، صدر ، وزیر داخلہ سمیت دیگر حکومتی شخصیات کو دیا جاتا ہے لیکن اداکارہ ریما خان کو کس بنا پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اس کا جواب انہیں اس اعزاز سے نوازنے والے ہی دے سکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…