لاہور (این این آئی) اداکارہ صباء قمر 5اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی ۔ صباء قمر1994ء میں پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم بھی وہاں سےء ہی حاصل کیا ۔ انہوں نے اپنے فنی کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا اور پھر ٹی وی ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی ۔ صباء قمر اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں جبکہ وہ بالی ووڈ میں بھی اداکار عرفان خان کے ساتھ فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔
اداکارہ صباء قمر 5اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































