خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت نہیں، صرف دبانا چھوڑ دیں : کنگنارناوت
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کی اتنی ضرورت نہیں بلکہ صرف انہیں دبانا چھوڑ دیا جائے۔اداکارہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ خواتین بہت طاقت ور ہیں اور وہ عزت کی طلب گار ہوتی ہیں۔ کنگنا رناوت خواتین کے حقوق کیلئے آواز… Continue 23reading خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت نہیں، صرف دبانا چھوڑ دیں : کنگنارناوت