جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

میں ابھی بھی خوشیوں اور سکون کا متلاشی ہوں : اداکار جارج کلونی

datetime 21  فروری‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ کے سٹار اداکار جارج کلونی نے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی خوشیوں اور سکون کے متلاشی ہیں۔ انھوں نے جاندار اداکاری کے باعث 3 گولڈن گلوب ایوارڈز، 2 اکیڈمی ایوارڈ سمیت فلمی ٹائٹل اپنے نام کر رکھے ہیں۔57 سالہ اداکار نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اپنی اب تک کی عمر انتہائی خوش و خرم رہ کر گزاری ہے اور وہ اب بھی ہر چیز میں خوشی اور سکون تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ خوش رہ سکیں۔

جارج کلونی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی زندگی میں ترجیحات وہی رہیں گی جو اس سے قبل تھیں وہ غم کو اپنے اوپر سوار کرنے والے لوگوں میں سے نہیں ہیں۔ہالی وڈ کے سینئر اداکار جارج کلونی نے اپنی جاندار اداکاری کے باعث 3 گولڈن گلوب ایوارڈز، 2 اکیڈمی ایوارڈ سمیت فلمی ٹائٹل اپنے نام کر رکھے ہیں۔ فلم انڈسٹری جیسی چکا چوند دنیا میں وقت گزارنے کے باوجود وہ سکون کی تلاش میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…