دولت مندہونے سے انسان بڑا آدمی نہیں بنتا،اکرم راہی
لاہور(این این آئی)بین الاقوامی شہر ت یافتہ فوک گلوکار اکرم راہی نے کہا ہے کہ دولت مندہونے سے انسان کبھی بھی بڑا آدمی نہیں بن سکتا،انہوں نے کہا کہ بڑا آدمی تب بنا جاتا ہے جب انسان میں انسانیت موجودہو،ان خیالات کا اظہار اکرم راہی نے گزشتہ روزعرس سیدبابا نوازشاہ المعروف بھولے شاہ سرکار پر… Continue 23reading دولت مندہونے سے انسان بڑا آدمی نہیں بنتا،اکرم راہی