نیویارک(این این آئی)خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’اسٹرے‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جوئے سِل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی ماں کے قتل کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے ایک جاسوس کے ساتھ ہاتھ ملا لیتی ہے ۔فلم کی کاسٹ میں تاکایا فشر،کرسٹین ووڈز،کیرن فوکوہارا،کرن دیول ،سونیا جیکسن ،کیٹی بینٹز اور ڈیوڈ کوہن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ہالی ووڈ فلم ‘اسٹرے’کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی



















































