مشن پرواز مکمل کرنے والے فخر عالم نے اگلے مشن پر جانے کا اعلان کردیا، تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (آئی این پی) مشن پرواز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فخر عالم نے پہلا پرواز مشن مکمل کرنے کے بعد دوسرے مشن کا اعلان کردیا۔ اداکار فخر عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلا مشن بھی امریکا سے شروع کروں گا، میرا اگلا مشن ٹاپ سیکرٹ ہے جس پر کام شروع… Continue 23reading مشن پرواز مکمل کرنے والے فخر عالم نے اگلے مشن پر جانے کا اعلان کردیا، تفصیلات سامنے آگئیں