جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ماضی میں کس معروف بھارتی اداکار کی دیوانی تھی، ایشوریارائے دل کی بات زبان پر لے آئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی )بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے انکشاف کیاہے کہ ماضی میں رشی کپور کی دیوانی ہوا کرتی تھی اور اب میری بیٹی ارادھیا رنبیر کپور کی دیوانی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا نے بتایا کہ میں اور ابھیشیک اکثر ارادھیا کو رنبیر کے نام سے چھیڑتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ارادھیا ہر وقت رنبیر کے بارے میں باتیں کرتی ہے ۔ایشوریا رائے کا کہناتھا کہ

ان کی بیٹی اداکار رنبیر کپور کی دیوانی ہے ۔یاد رہے کہ تین سال قبل ایشوریا رائے کی فلم ریلیز ہوئی تھی جس میں انہوں نے رنبیر کپور کے ساتھ ایک جاندار کردار نبھایا تھا تاہم اس حوالے سے ایک واقعہ بھی ہے کہ ارادھیا نے شوٹنگ سائٹ پر رنبیر کپور کو اپنے والد ابھیشیک سمجھ کر گلے لگا لیا تھا کیونکہ انہوں نے بھی ابھیشیک کی طرح جیکٹ اور کیپ پہن رکھی تھی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…