ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے18 برس بیت گئے
کراچی(این این آئی) ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا سے گزرے 18 برس بیت گئے لیکن ان کی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1926 کوعظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں۔ اْن کا نام اللہ وسائی رکھا گیا۔ میڈم نور جہاں… Continue 23reading ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے18 برس بیت گئے