پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ ایکشن : تھرلر فلم’ دی ہول ان دی گراؤنڈ‘کی نمائش سینماء گھروں میں کامیابی سے جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن اینڈ تھرلر فلم’ دی ہول ان دی گراؤنڈ‘کی نمائش سینماء گھروں میں کامیابی سے جاری ہے ۔لی کرونن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچے کو ماضی کی خوفناک یادوں سے محفوظ رکھنے کیلئے شہری آبادی سے دور قصبے میں رہائش اختیار کرتی

ہے لیکن بد قسمتی سے خوفناک یادیں اس کا یہاں بھی پیچھا نہیں چھوڑتیں۔فلم کی کاسٹ میں سیانا کرسلیک،جیمز کوئن،سیمون کربی،اسٹیو وال،سارہ ہینلے،جیمز کوسمو،بینٹ اینڈریو اور ڈیوڈ کرولے کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم بینوں کے مطابق ہالی ووڈ تھرلر فلم اچھا بزنس اور شائقین کو متاثر کریگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…