بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

تھرلر فلم ’فائنڈنگ اسٹیومیک کوئن‘ رواں ماہ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ تھرلر فلم’ فائنڈنگ اسٹیو میک کوئن‘رواں ماہ15 مارچ کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔مارک اسٹیون جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کا ٹریلر دو روز قبل جاری کیا گیا تھا۔فلم کی کہانی ایسے گینگ پر مشتمل ہے جو سابق امریکی صدر نکسن کے سیکرٹ فنڈ سے

نقب زنی کی واردات کا منصوبہ بناتاہے۔فلم کی کاسٹ میں ٹریوس فیمیل،ریچل ٹیلر،فارسٹ ویٹکر،للی ریب،ولیم فشنر اور جوہن فن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔اینڈریا لروولینو اور اینتھونی میسٹرومارو کی مشترکہ پروڈیوس کردہ فلم رواں ماہ 15مارچ کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…