منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی : لاش گھر سے برآمد

datetime 16  فروری‬‮  2019

تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی : لاش گھر سے برآمد

چنائی(این این آئی) تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ یاشیکا نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ اداکارہ نے موت سے قبل اپنی والدہ کو واٹس ایپ پر پیغامات بھیجے تھے جس میں انہوں… Continue 23reading تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی : لاش گھر سے برآمد

کینسر سے لڑنے والے ورسٹائل اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے

datetime 16  فروری‬‮  2019

کینسر سے لڑنے والے ورسٹائل اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض سے لڑنے کے بعد واپس بھارت پہنچ گئے ہیں۔عرفان کینسر کی ایک کمیاب قسم نیورو اینڈو کرائن میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے لندن میں مقیم تھے۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق عرفان خان ممبئی میں زیر علاج رہیں گے… Continue 23reading کینسر سے لڑنے والے ورسٹائل اداکار عرفان خان واپس بھارت پہنچ گئے

جس حد تک ممکن ہوا، کنواری ہی رہوں گی،انتظار کی گھڑیاں ختم !کترینہ نے شادی بارے فیصلہ کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

جس حد تک ممکن ہوا، کنواری ہی رہوں گی،انتظار کی گھڑیاں ختم !کترینہ نے شادی بارے فیصلہ کرلیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا کہ نہیں جانتی میری شادی کب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میں حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ ہمیشہ تنہا رہ… Continue 23reading جس حد تک ممکن ہوا، کنواری ہی رہوں گی،انتظار کی گھڑیاں ختم !کترینہ نے شادی بارے فیصلہ کرلیا

ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ،بیرون ملک پرستاروں کی محبت دیکھ کر خوش ہوجاتا ہوں : عارف لوہار

datetime 16  فروری‬‮  2019

ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ،بیرون ملک پرستاروں کی محبت دیکھ کر خوش ہوجاتا ہوں : عارف لوہار

لاہور (این این آئی) پاکستان کے نامور گلوکار عارف لوہارنے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ہیں،جب بھی بیرون ملک جاتا ہوں پرستاروں کی اپنے ساتھ محبت دیکھ کر خوش ہوجاتا ہوں، صوفیانہ کلام کے ذریعے صوفی بزرگوں کا کلام لوگوں تک پہنچایا ہے اور پنجابی… Continue 23reading ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ،بیرون ملک پرستاروں کی محبت دیکھ کر خوش ہوجاتا ہوں : عارف لوہار

لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام : اداکارہ امیشا پٹیل 12مارچ کو عدالت طلب

datetime 15  فروری‬‮  2019

لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام : اداکارہ امیشا پٹیل 12مارچ کو عدالت طلب

ممبئی(این این آئی) فلم ’’کہونا پیارہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے والے پون کمارنامی شخص نے اداکارہ امیشا پٹیل پر پیسے لینے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے… Continue 23reading لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام : اداکارہ امیشا پٹیل 12مارچ کو عدالت طلب

کنگنا رناوٹ کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2019

کنگنا رناوٹ کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ ’کوئین‘ کنگنا رناوٹ جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی تاریخی ڈرامہ فلم ’منی کارنیکا‘ دنیا بھر سے 100 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب گئی ہے وہ جلد ہی اپنی زندگی پر فلم بنانے کا کام شروع کردیں گی۔’منی کارنیکا‘ میں جھانسی کی رانی یعنی لکشمی بائی کا کردار ادا… Continue 23reading کنگنا رناوٹ کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

معروف رئیلٹی اسٹار جلد کے تکلیف دہ عارضے کاشکار

datetime 15  فروری‬‮  2019

معروف رئیلٹی اسٹار جلد کے تکلیف دہ عارضے کاشکار

نیویارک (این این آئی)کم کردیشین معروف امریکی رئیلٹی اسٹار ہیں جن کو سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہے۔گزشتہ دنوں انہیں ایک برطانوی روزنامے کی رپورٹ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہیں بیڈ اسکن ڈے کا سامنا ہوا۔اس کے بعد رئیلٹی اسٹار نے ایک ٹوئیٹ میں جواب… Continue 23reading معروف رئیلٹی اسٹار جلد کے تکلیف دہ عارضے کاشکار

ارباز اور ملائکہ کے بیٹے آرہان خان کی بالی وڈ میں انٹری

datetime 15  فروری‬‮  2019

ارباز اور ملائکہ کے بیٹے آرہان خان کی بالی وڈ میں انٹری

ممبئی (این این آئی) سلمان خان کے بھتیجے 16 سالہ آرہان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں اسٹنٹ ڈائریکٹر ہونگے، ارباز خان اور ملائکہ اروڑا میں علیحدگی ہو چکی ہے تاہم وہ دونوں اپنے بیٹے کی بالی وڈ میں انٹری کے حوالے سے پْرجوش ہیں۔نامور بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اور ارباز خان کے بیٹے آرہان خان… Continue 23reading ارباز اور ملائکہ کے بیٹے آرہان خان کی بالی وڈ میں انٹری

ہالی ووڈ کے معروف گلوکار 69 برس کی عمر میں والد بن گئے

datetime 15  فروری‬‮  2019

ہالی ووڈ کے معروف گلوکار 69 برس کی عمر میں والد بن گئے

نیویارک (این این آئی)بدھ مت پر یقین رکھنے والے ہولی وڈ کے امریکی گلوکار رچرڈ گیئر 69 سال کی عمر میں دوسری بار والد بن گئے۔رچرڈ گیئر کے ہاں 19 سال کے وقفے کے بعد بچے کی پیدائش ہوئی، اس سے قبل ان کے ہاں 2000 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔رچرڈ گیئر کے ہاں… Continue 23reading ہالی ووڈ کے معروف گلوکار 69 برس کی عمر میں والد بن گئے

1 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 908