جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری ، فلم21جون کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کاسنسنی خیزنیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔لارس کلیوبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1988میں ریلیز ہونے والی فلم چائلڈز پلے کا ری میک ہے جس میں ایک بار پھر ایک پراسرارکھلوناخوف پھیلاتا

دکھائی دے گا۔فلم کی کاسٹ میں اوبرے پلازا،جیبرئیل بیٹ مین،برائن ٹیری،ٹم میتھسن،مارلن کزاڈی،نیکول اینتھونی ،امبر ٹیلر اور مائیکل برڈاک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم21جون کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…