بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا 100طاقتور خواتین میں شامل
نیویارک (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا100طاقتور خواتین میں شامل کرلی گئیں۔ امریکی میگزین نے دنیا کی 100 طاقتور خواتین کی فہر ست جاری کی ہے جس میں بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کا نام شامل کرلیاگیا ہے ۔ ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر کہاکہ انہیں میگزین کی… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا 100طاقتور خواتین میں شامل