دپیکا پڈوکون کا عامرخان کے ساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی(این این آئی)ناموربالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعامر خان ان دنوں اپنے ڈریم پراجیکٹ ’مہا بھارت‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں وہ بھارتی دیومالائی کردار کرشنا کا کردارادا کریں گے جب کہ عامر نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم میں… Continue 23reading دپیکا پڈوکون کا عامرخان کے ساتھ کام کرنے سے انکار