پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مشہور ہالی ووڈ ٹی وی سیریز ایئر وولف کے ہیرو چل بسے

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(این این آئی) مشہور ٹی وی سیریز ایئر وولف کے ہیرو چل بسے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 80کی دہائی کی مشہور ٹی وی سیریز ایئر وولف کے ہیرو جین مائیکل ونسنٹ74برس کی عمر میں چل بسے۔ہالی ووڈ کے اداکار جین مائیکل ونسنٹ نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے مگر ان کو اصل شہرت

مشہور ٹی وی سیریز ’’ایئر وولف‘‘ میں کام کرکے ملی۔جین مائیکل ونسنٹ نے چارلس برونسن کیساتھ فلم میکینک میں کام کیا، انہوں نے اداکار برٹ رینالڈ کے ساتھ بھی دو فلموں میں کام کیا۔وہ دو بار گولڈن گلوب ایوارڈکیلئے نامزد بھی ہوئے، وہ علیل ہونے کے بعث نارتھ کیرولائنا کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے کہ چل بسے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…