منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

طیفا ان ٹربل جیسی فلمیں بنیں تو انڈسٹری بحرانی کیفیت سے نکل سکتی ہے ‘مایہ علی

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اداکارہ مایہ علی نے کہا ہے کہ بطور ہیروئن میری پہلی فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘نے جس طرح پوری دنیا میں کامیاب بزنس کیا اس کا میرے ذہن میں تصور بھی نہیں تھا ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام شروع کیا تو مجھے اتنا گمان ضرور تھا کہ ہماری فلم کامیاب ہو گی مگر فلم

سپر ڈوپر ہٹ ہو گئی اور اس کے ذریعے میری شہرت نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی پھیل گئی جس کا میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا ۔مایہ علی نے کہا کہ اس فلم سے پہلے میں نے علی ظفر کے ساتھ صرف ایک کمرشل کیا تھا ۔ انہوں نے کہاکہ اگر اس طرح کی فلمیں بنتی رہیں تو مجھے یقین ہے کہ بہت جلد ہم فلم انڈسٹری کی بحرانی کیفیت پر قابو پالیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…